خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بدھ 6 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔

گورنر ہاؤس پشاور میں صوبائی کابینہ کی حلف برداری تقریب ہوئی جہاں گورنر کے پی کے غلام علی نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور، انسپکٹر جنرل پولیس، چیف سیکریٹری سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

حلف اٹھانے والوں میں فضل شکور، مینا خان، محمد سجاد، عاقب اللہ، محمد عدنان، فضل حکیم خان، شکیل احمد، ارشد ایوب شامل ہیں۔

اس کے علاوہ محمد ظاہر شاہ طورو، فیصل خان ترکئی، قاسم علی شاہ، خلیق الرحمان، آفتاب عالم، پختون یار، نذیر احمد عباسی نے بھی حلف اٹھایا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی تھی، اور مشاورت کے بعد کابینہ کے نام فائنل کیے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں