رونالڈو کے دستخط والا فٹبال فروخت نہیں کروں گی: سعودی لڑکی

ہفتہ 7 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی دارالحکومت ریاض کے کے مارسول پارک میں سعودی النصر کلب میں کرسٹیانو رونالڈو کے تعارف کرانے کی تقریب میں توجہ حاصل کرنے والی سعودی لڑکی علیاء کے مطابق جب رونالڈو نے فٹ بال کا تحفہ میں دینے کے لیے مداحوں میں سے منتخب کر لیا تھا۔

اناؤنسر نے سوال کیا کہ کیا وہ ہی ہے جس نے بلایا تھا کہ ’’رونالڈو مجھے فٹ بال دو‘‘ تو جواب میں چھوٹی لڑکی علیاء نے کہا نہیں میں نے تو ’’ڈان‘‘ کہا تھا۔ علیا ء نے مزید بات کی اور کہا میں سمجھی تھی کہ رونالڈو میرے پیچھے والوں یا میرے ساتھ والے کسی کو فٹ بال دیں گے۔ علیاء نے بتایا کہ رونالڈو کے تحفے کے بعد میں میدان پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ علیا ء نے مزید کہا ’’یہ گیند برائے فروخت نہیں ہے۔”

یاد رہے کہ النصر کلب نے منگل کے روز پرتگالی فٹ بال سٹار کو ریاض کے مارسول پارک سٹیڈیم میں لگ بھگ 25 ہزار شائقین کی موجودگی میں مدعو کیا تھا۔ اس تقریب میں رونالڈو اور اہل خانہ کو سب کے سامنے لایا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار