یونیورسٹی آف پشاور بی اے، بی ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

جمعہ 29 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یونیورسٹی آف پشاور نے بیچلر آف آرٹس اینڈ سائنس (بی اے/ بی ایس سی) ریگولر اورپرائیویٹ طلبا کے سالانہ کے نتائج 2023 کا اعلان کر دیا ہے۔

کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف پشاور کی جانب سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بی اے ، ایس سی ریگولر اور پرائیویٹ امتحان کے لیے 1ہزار 15 امیدواروں نے داخلہ لیا۔

امتحان میں 909 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں 315نے کامیابی حاصل کی جب کہ کامیاب امیدواروں کا تناسب صرف 35 فیصد رہا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا میں سندھ طاس معاہدے پر عالمی سیمینار، بھارتی اقدامات خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار

روزگار، تعلیم، صحت اور ڈیجیٹل معیشت، افتخار گیلانی کا آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے روڈ میپ سامنے آگیا

گل پلازہ سانحہ: جوڈیشل کمیشن کی 78 صفحات پر مشتمل رپورٹ منظرعام پر آگئی، اہم انکشافات

صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے، وزیر خزانہ

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کی جان بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں