رمیز راجا کو کتنی پنشن دی جائے گی؟ فیصلہ ہوگیا

اتوار 8 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے پنشن کی منظوری دے دی۔

یہ فیصلہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے کیا۔

رمیز راجا نے خود پنشن کیلئے بورڈ سے رجوع کیا تھا اور اب ہر ماہ پی سی بی رمیز راجا کو ایک لاکھ 54 ہزار روپے پنشن دے گا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں حکومت نے بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے نجم سیٹھی کی سربراہی میں منیجمنٹ کمیٹی قائم کی ہے جبکہ عبوری سلیکشن کمیٹی بھی بنائی گئی ہے جس کے سربراہ شاہد آفریدی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار