کیا آفیشل سیکرٹ عدالت کے جج ابو الحسنات کی خدمات واپس کی جارہی ہیں؟

منگل 23 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آفیشل سیکرٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کی سفارش کی ہے۔

خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج نے چیف جسٹس کو سفارش کی ہے کہ ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی خدمات واپس کی جائیں۔

سفارش کے مطابق ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کو واپس کرنے کا کہا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ابوالحسنات محمد ذوالقرنین اس وقت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت کے جج تعینات ہیں۔

دوسری جانب یہ بھی واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں تعیناتی کو درست قرار دیتے ہوئے عمران خان کی درخواست مسترد کردی ہے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 27 جون 2023 کو ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی آفیشل سیکرٹ عدالت میں تعیناتی کو چیلنج کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیپال: سیلاب کے بعد لوٹ مار، بہہ جانے والی بینک سیف سے لاکھوں روپے برآمد، 29 افراد گرفتار

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’آئی سی بی ایم‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

’کیا سنی دیول کو مسلمان کے کردار میں نہیں دیکھ سکتے؟‘، ’بٹوارا 1947‘ کی ناکامی پر شبانہ اعظمی حیران

لاہور میں طویل دھرنے کا عندیہ، ’اٹھانے کی کوشش کی تو اپنا شوق پورا کرلیں‘، حافظ نعیم

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں