پنجاب حکومت کا آئندہ سال بھی گندم نہ خریدنے کا فیصلہ

ہفتہ 11 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب حکومت نے آئندہ سال بھی گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب نے کسانوں کی ایک لاکھ 19 ہزار درخواستیں واپس کردی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے 3900 روپے فی من گندم کا ریٹ مقرر کیا تھا۔

سرکاری خزانہ میں 22 لاکھ ستر ہزار  ٹن گندم موجود ہے، جو ایک سال کی گندم  کا اسٹاک موجود ہے۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق پنجاب کے 95 فیصد کسان اپنی گندم مڈل مین کو فروخت کر چکے ہیں اور اب کسان کا نام لے کر مڈل مین شور مچا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کا عزم ہے کہ وہ گندم خریداری کے اربوں روپے بچا کر کسان کارڈ اور دیگر سہولیات فراہم کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چوری شدہ امریکی شناخت اور اے آئی کا استعمال، شمالی کوریا کی مبینہ خفیہ ریموٹ ورک فورس بے نقاب

اسلام آباد: شراب برآمدگی کیس سے سینکڑوں غیر ملکی شہریوں کی گرفتاری تک، اصل معاملہ کیا ہے

پاکستان کے یومِ آزادی پر جاپانی سفیر کا محبت بھرا پیغام، مضبوط تعلقات کا عزم

اسلام آباد: دریائے سواں میں گرنے والی خاتون ٹک ٹاکر کی موت کا معمہ حل ہوگیا

غزہ میں کینسر کے مریضوں کی اموات میں ہوشربا اضافہ، اسرائیلی پابندیاں جان لیوا بن گئیں

ویڈیو

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کے ثالثی کردار کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، نارویجن وزیرِ خارجہ کی اسحاق ڈار کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

آزاد کشمیر کے عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کو مسترد کر دیا، تشدد کسی صورت برداشت نہیں ہوگا،  ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس

‘’میرا پاکستان’ آپ کے نزدیک کس احساس کا نام ہے؟’

کالم / تجزیہ

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی

ہمیں کاکروچ نہیں، خرگوش چاہییں

13 برس بعد معلوم ہوا