فٹبال میچوں کے شیڈول میں نماز کے اوقات کا خیال رکھا جائے، شہزادہ محمد بن سلمان کی سعودی وزیر کھیل کو ہدایت

جمعرات 16 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر کھیل کو فٹبال میچوں کے شیڈول میں نماز کے اوقات کو مد نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

سعودی پرنٹ وسوشل میڈیا کے مطابق وزیر کھیل کو بھیجے گئے شاہی دیوان کے ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کچھ فٹبال میچوں کے شیڈول میں نماز کے اوقات کار کا خیال نہ رکھنا مشاہدے میں آیا ہے۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا کہ یہ معاملہ قطعی طور پر ناقابل قبول ہے اور متعلقہ افراد کو دوبارہ ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

حکم صادر کیا گیا کہ اس سلسلے میں ضروری اقدامات کرکے انہیں لاگو کیا جائے۔ سوشل میڈیا پر پھیلتے ہی اس خبر پر ملک بھر خوشی کا اظہار کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان