لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 8 الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل

بدھ 12 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 8 الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل دے دی گئی۔

جسٹس شاہد کریم گوجرانولہ ،حافظ آباد ،منڈی بہاؤالدین کی انتخابی عذرداری کی درخواستیں سنیں گے۔

جسٹس چوہدری محمد اقبال  فیصل آباد ،جھنگ سمیت دیگر شہروں کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

جسٹس انوار حسین لاہور کی انتخابی عذرداری کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

جسٹس سلطان تنویر قصور، شیخوپورہ، ننکانہ کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

جسٹس عاصم حفیظ راولپنڈی بینچ میں درخواستیں سنیں گے۔

جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس راحیل کامران ملتان بینچ میں درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

جسٹس مرزا وقاص بہاولپور بنچ میں الیکشن سے متعلق کیسز سنیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں