بھارت میں انسانی برڈ فلو کا کیس، ڈبلیو ایچ او نے تصدیق کردی

جمعرات 13 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انسانی برڈ فلو کیس کی تصدیق کر دی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک 4 سالہ بچے میں ایویئن انفلوئنزا-اے وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، اس بات کی تصدیق عالمی ادارہ صحت کے حکام نے کی ہے۔

بچے کو مرض کی تشخیص اور علاج کے 3 ماہ بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے، ایویئن انفلوئنزا اے ( ایچ 9این2) انفیکشن کا کسی انسان میں منتقل ہونے کا یہ دوسرا کیس ہے۔

قبل ازیں بھارت میں 2019 میں انسان میں برڈ فلو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے ہدف کے لیے فیصلہ کن اقدامات ضروری ہیں، وزیر صحت

یاسر حسین نئی مزاحیہ اسٹیج ڈراما ’سو سویٹ‘ کے ساتھ تھیٹر میں واپسی کے لیے تیار

پاک کویت دفاعی تعاون معاہدہ سیکیورٹی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائےگا، پاکستان

نیدرلینڈ کے رچرڈ ڈی سنائجر پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

قومی اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر جنرل سید عامر رضا کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز میں ملاقاتیں

ویڈیو

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے علامہ محمد اقبال اسکالرشپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز

راولاکوٹ میں فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ، متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی