ناظم آباد مویشی منڈی میں خواتین اور بچوں کا رش، مرد اچھا سودا کرتے ہیں یا خواتین؟

جمعہ 14 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں اس بار ناردرن بائی پاس پر مرکزی مویشی منڈی کے علاوہ شہر کے اندر بھی بہت سی منڈیاں سجی ہیں، یہی وجہ ہے کہ آبادی کے درمیان مویشی منڈیوں میں مردوں کے ساتھ خواتین اور بچوں کا رش بھی دکھائی دے رہا ہے۔

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قائم مویشی منڈی میں جانور تو بہت ہیں لیکن خریدار قیمتوں سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں، لیکن دلچسپ پہلو یہ ہے کہ خواتین کی دلچسپی اور بارگین نے خریدو فروخت کے روایتی طریقے کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ وہ مردوں سے بہتر بارگین کر سکتی ہیں، جبکہ کچھ کا ماننا ہے کہ یہ کام مردوں ہی کو جچتا ہے، کیوں کہ یہ معاملہ عام چیزوں سے ہٹ کر ہے۔ اس کے باوجود خیال ہے کہ اگر شہر میں اسی طرح منڈیاں سجتی رہیں تو آئندہ چند برسوں میں قربانی کے جانور خریدنے والوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی جانب اہم پیشرفت، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

پمز اسپتال واقعہ ایک حادثہ، وزیراعظم اور وزیر کا کام ایک اسپتال کو دیکھنے کا نہیں ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار