ڈیرہ اسماعیل خان کی 2 بیٹیاں جنھوں نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو مقابلہ جیتا

بدھ 19 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی 2 بہنیں، اقرا جاوید اور اریبہ جاوید، خود تو ایک مرلہ مکان میں رہتی ہیں مگر دنیا فتح کرنے کے ارادے اور حوصلے رکھتی ہیں۔

وہ تائیکوانڈو کے نیشنل اورانٹرنیشنل سطح پر کئی مقابلے جیت چکی ہیں اور گولڈ میڈلز سمیت مختلف اعزازات اپنے نام کر چکی ہیں۔

ان کے والد ایک درزی ہیں جبکہ والدہ لیڈی ہیلتھ ورکر۔ دونوں اپنی بیٹیوں کی نہ صرف کھیل بلکہ پڑھائی میں بھی اپنی بساط سے بڑھ کر سپورٹ کر رہے ہیں۔

اقرا اور اریبہ کو فخر ہے کہ ان کے والد محنت سے حلال رزق کماتے ہیں اور ماں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلاتی ہیں۔

ان بہنوں کے بارے میں مزید جانیں نصیراعظم محسود کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

64 سال کی عمر میں بھی ٹام کروز اتنے فِٹ کیسے ہیں؟ اداکار نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

امریکی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ، ایران میں متعدد فوجی اہداف پر حملے

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

ویڈیو

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

کالم / تجزیہ

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی