پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

بدھ 15 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاک فوج کی قربانیوں اور وطنِ عزیز کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے بارے میں دیے گئے بیان کو سیاست دان غیر ذمہ دارانہ قرار دے رہے ہیں، جبکہ پشاور کے شہریوں نے اسے شہداء کی توہین قرار دیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے پاک فوج کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ ہر محاذ پر فوج کے جوان چٹان بن کر کھڑے ہیں اور وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا کو اپنی سیاست چمکانے کے لیے شہداء کی توہین نہیں کرنی چاہیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بیرون ملک جانے کے لیے 10 لاکھ روپے تک بلا سود قرض، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے والد جارج میسی 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سینیئر اداکارہ روبینہ اشرف کا خواتین کے شوہر اور سسرالیوں کے لیے اہم پیغام

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

حکومت سے مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا آغاز کردیا

ویڈیو

کشمیری پاکستان کے مالک ہیں، مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت دلائیں گے، رانا ثنا اللہ کا ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے روانہ، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد مسجد نبویؐ میں حاضری

پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے اعلان پر خیبر پختونخوا کے اراکین کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر