سیاہ کاری کا الزام، بولان میں خاتون سمیت 2 افراد قتل

ہفتہ 29 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے ضلع بولان میں ایک شخص نے سیاہ کاری کے الزام میں بیوی کو قتل کردیا، جبکہ سالے کو بھی فائرنگ کرکے موت گھاٹ اتار دیا۔

لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم بیوی اور سالے کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔

قتل ہونے والے بہن بھائی کی لاشوں کو سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کیا گیا تھا جہاں سے پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

دوسری جانب کچھی لیویز فورس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

معروف PUBG کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد کا انتقال کیسے ہوا؟ موت کی وجہ سامنے آگئی

اسحاق ڈار کی برطانوی قومی سلامتی مشیر سے ملاقات، خطے کی سیکیورٹی اور پاک برطانیہ تعاون پر تبادلہ خیال

انڈونیشیا: بدعنوانی کے خلاف ہزاروں افراد پارلیمنٹ کے سامنے پہنچ گئے، پولیس کے ساتھ جھڑپیں

بچوں کے لیے فیس بک، انسٹاگرام پر بڑا کریک ڈاؤن، روزانہ صرف 2 گھنٹے استعمال کی اجازت

طالبان نے افغانستان میں فائبر آپٹک نیٹ ورک کی توسیع روک دی

ویڈیو

دفاعی تعاون کے بعد پاک سعودی اقتصادی و زرعی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹیکنالوجی، پانی اور زرعی تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پمز آتشزدگی: جدید فائر سیفٹی نظام ہوتا تو اتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا

بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ بحال، علی امین گنڈاپور عرصے بعد متحرک ہوگئے، سہیل آفریدی سے بھی دوریاں ختم

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ