راولپنڈی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو کیوں تبدیل کیا گیا؟

ہفتہ 13 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کی جگہ محکمہ جیل خانہ جات گریڈ 19کے عبدالغفور انجم کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے جیل افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کو تبدیل کرکے انہیں سپرنٹنڈنٹ ساہیوال جیل تعینات کیا گیا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات گریڈ 19کے عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کر دیا گیا، عبدالغفور انجم فیصل آباد جیل میں بطور سپرنٹنڈنٹ تعینات تھے۔

مزید پڑھیں:اڈیالہ جیل سے غیرملکی ویب سائٹ کو دیا گیا عمران خان کا انٹرویو ’PAID‘ تھا؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تبدیلیاں اکثر معمول کی انتظامی ایڈجسٹمنٹ کا حصہ ہوتی ہیں جن کا مقصد جیلوں میں بہترین سیکیورٹی اور انتظامات کو برقرار رکھنا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ابھیشیک شرما کا ان چاہا عالمی ریکارڈ: ’گولڈن ڈک‘ کے ’معرکے‘ میں شاداب و راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا

عطااللہ تارڑ کا خیبرپختونخوا حکومت سے 13 سال کا حساب لینے کا اعلان، ریڈیو پاکستان پشاور کی نوتعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: امن و امان کے لیے استعمال ہونے والے کنٹینرز کے مالکان کو کرائے کی ادائیگی کا اعلان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس شروع: جنگوں نے دنیا کو تباہ کن اثرات سے دوچار کیا، انتونیو گوتریس

پنجاب ایپکس کمیٹی اجلاس میں اہم بریفنگ: کچے کے علاقے میں  30 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی پیکیج، کرپشن پر 718 پولیس اہلکار برطرف

ویڈیو

’بڑا ہوکر اپنے والد کی طرح پولیس افسر بنوں گا‘، شہید ایس پی اکبر شنواری کے بیٹے ایمل کا عزم

تحریک انصاف کو احتجاج کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، عمران خان مذاکرات کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

27 ستمبر احتجاج: پی ٹی آئی کے مکمل خاتمے کا پلان؟ محسن نقوی نے وارننگ دیدی

کالم / تجزیہ

سید مودودیؒ آج بھی کیوں پڑھے جا رہے ہیں؟

اسلام آباد کو سومنات بنا دیں گے

سومنات: جب تاریخ سیاسی نعرہ بن جائے