نوشہرہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی قتل

اتوار 14 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے صحافی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق سینیئر صحافی حسن زیب ایک اخبار کے ساتھ جنرل رپورٹر تھے جنہیں تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں قتل کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان صحافی پر حملہ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی گئی ہے، جبکہ لاش کو پبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹول پلازہ پر ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 5 افراد ہلاک، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ویڈیو کال کے دوران ہوٹل میں 26 سالہ خاتون کی موت، اہلِ خانہ نے قتل کا شبہ ظاہر کر دیا

سونے کی قیمت میں آج کتنا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا؟

سانحہ کاہنہ: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، مالی امداد کے چیکس تقسیم

اے آئی سےزیادہ منافع کمانے کا منصوبہ، مائیکرو سافٹ اور AWS نے ہزاروں انجینئرز پر مشتمل نیا یونٹ قائم کرنے کا اعلان کردیا

ویڈیو

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقے دانہ سر میں بس حادثہ: 40 مسافر جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ: گرمی کا توڑ کابلی آئس کریم کی خاص بات کیا ہے؟

بلوچستان سانحہ: گوگل پر مکمل انحصار خطرناک، دور دراز علاقوں میں آف لائن میپس اور ذاتی فیصلہ کیوں ضروری؟

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو