ایشین انڈر 18 والی بال چیمپیئن شپ، پاکستانی ٹیم نے مسلسل تیسری کامیابی سمیٹ لی

منگل 30 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ٹیم نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپیئن شپ بحرین میں کھیلی جارہی ہے جہاں پاکستانی ٹیم نے پول ڈی کے آخری میچ میں کویت کو 0-3 سے ہرا دیا۔

یہ بھی پڑھیں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپیئن شپ: پاکستان کی روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست

پاکستان نے مسلسل 3 فتوحات کے ساتھ ٹاپ 8 راؤنڈ کھیلنے کے لیے کوالیفائی کرلیا، جہاں قومی ٹیم گروپ ایف میں شامل ہوگی، جبکہ مقابلہ جاپان اور چائینیز تائپے سے ہوگا۔

مسلسل ناقابل شکست رہنے کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کیری فارورڈ پوائنٹ کے ساتھ اگلے راؤنڈ میں جائے گی۔

اب قومی ٹیم کا یکم اگست کو ٹاپ 8 میں چائنیز تائپے سے مقابلہ ہوگا، جبکہ 2 اگست کو جاپان سے مقابلہ کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکی ویزا اب مزید مہنگا اور سخت؟ 20 ہزار ڈالرتک بانڈ کی شرط نافذ

سری لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستان کے 2 نئے اسٹار کرکٹرز کی انٹری، شاہین آفریدی دستبردار

محسن نقوی کے خیالات سے بڑی حد تک اتفاق، اصلاحات کا آغاز اپنی وزارت سے کریں، وزیر دفاع خواجہ آصف کا مشورہ

سمندر میں شکاری خود شکار بن گیا؟ آکٹوپس نے شخص کو دبوچ لیا، حیران کن ویڈیو سامنے آگئی

’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی کا بڑا اعلان، جیو نیوز سے علیحدگی، مداحوں کے لیے جذباتی پیغام

ویڈیو

سمندر میں شکاری خود شکار بن گیا؟ آکٹوپس نے شخص کو دبوچ لیا، حیران کن ویڈیو سامنے آگئی

فواد خان، راحت فتح علی اور بلال مقصود دوبارہ ایک ساتھ، ’ پاکستان آئیڈل ‘ کی شاندار واپسی

آسکر یافتہ آئرش گلوکار گلین ہینسارڈ موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق

کالم / تجزیہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟