قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اور سینیٹ اجلاس 27 اگست  کو طلب، نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 24 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

موجودہ قومی اسمبلی کا 9 واں اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسپیکر قومی اسمبلی کا خاتون کے لباس سے متعلق بیان پر نوٹس، کمیٹی قائم

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اجلاس 26 اگست کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔

قومی اسمبلی کا طلب کیا جانے والا یہ اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے ہو گا، جبکہ سینیٹ کا اجلاس27 اگست بروز منگل شام 5 بجے ہو گا۔

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی ذیلی شق ایک کے تحت طلب کیے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفیکیشن ایسے موقع پر جاری ہوا ہے، جب پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے خبریں زیرگردش ہیںَ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

’رمضان سے پہلے نازیبا ساڑھیاں اور اب سر پر ڈوپٹا؟‘ لائیو کالر کا جویریہ سعود سے سخت سوال

دی ہنڈرڈ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت خطرے میں، آئی پی ایل روابط آڑے آگئے

حکومتی مراعات: ایپل کمپنی پاکستان میں آئی فون تیار کرے گی

ہاکی کی بحالی کا مشن شروع، ایڈہاک صدر نے پی ایچ ایف میں بڑی اصلاحات کا اعلان کردیا

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب