کار ساز حادثہ کیس : ملزمہ کے شوہر نے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

جمعرات 29 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار ملزمہ نتاشا دانش کے شوہر دانش اقبال خود اپنی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی ضمانت حاصل کرلی۔

سندھ ہائیکورٹ نے ملزم کی 7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور اسے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کارساز ٹریفک حادثہ: کیا ملزمہ نتاشا نشے میں تھی، میڈیکل رپورٹ میں کیا انکشاف ہوا؟

وکیل درخواست گزار عامر منسوب کے مطابق عدالت سے استدعا کی گئی کہ دانش اقبال کی گرفتاری کا خدشہ ہے اس لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے، دانش اقبال کا اس سارے واقعہ سے کوئی تعلق نہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نتاشا جیل میں ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عامر گیلانی کی 30ویں سالگرہ، یاد گار لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر

آزاد کشمیر انتخابات 2026: امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، 45 حلقوں میں 852 امیدوار مدمقابل

ایئرفورس کے بہادرگروپ کیپٹن خاتون کو اغوا سے بچاتے ہوئے شہید، عوام کا زبردست خراج تحسین

وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی، امدادی کارروائیاں اختتامی مرحلے میں داخل

ماہرنگ لانگو کے والد کی قبر پر کالعدم بی ایل اے کا پرچم لہرانے کی ویڈیو وائرل، اصل چہرہ بے نقاب

ویڈیو

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

’بھارت نے پانی روکا تو پاکستان بھارت کی لائف لائن بند کر دے گا‘

’مریم کی دستک‘ ایپ کیا ہے اور اس کے ساتھ کتنے ادارے منسلک ہیں؟

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟