لیڈی ڈیانا، نرس سے شہزادی بننے والی حسینہ جو برطانوی ملکہ نہ بن سکی

ہفتہ 31 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

برطانیہ کے موجودہ شہنشاہ چارلس کی سابقہ اہلیہ لیڈی ڈیانا کی آج برسی ہے۔

اس موقع کی مناسب سے بنائی گئی ویڈیو میں ہم نے ان کے شاہی خاندان سے قربت کے حامل گھرانے میں پیدائش سے ابتدائی تعلیم اور پھر شہزادہ چارلس سے اتفاقیہ ملاقات، شادی اور طلاق کی داستان بیان کی ہے۔ لیڈی ڈیانا نے شاہی خاندان سے ناتا کیوں توڑا، ان کے باغیانہ رویے کے پیچھے کیا محرکات تھے اور کیسے وہ ایک پاکستانی ڈاکٹر کے عشق میں مبتلا ہوئیں؟

یہ سب تفصیلات جانیے ہماری ویڈیو رپورٹ میں ۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟

’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘، جسٹس محمد علی مظہر نے بھٹو کی پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دیدیا

دہشت گرد بلوچوں کو ایندھن بنا رہے ہیں، پاکستان کا ایک انچ نہیں لے سکتے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

پاکستان کا خوف: بھارت کے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کا مطالبہ

انسان دوبارہ چاند کی جانب سفر کے لیے تیار، ناسا نے راکٹ میں ایندھن بھرنے کی تیاری شروع کر دی

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘