سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

جمعرات 19 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 800 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے اضافے کے بعد 268500 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 685 روپے اضافے کے بعد 230195 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 211012  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 08 ڈالر اضافے کے بعد 2577 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp