پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

منگل 1 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 274900 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 515 روپے کمی کے بعد235682  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 216042  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 06 ڈالر کمی کے بعد 2647 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp