2022 بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف ظلم و تشدد کا سال رہا، بھارتی تنظیم برائے انسانی حقوق

جمعہ 13 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ 2022 بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت، امتیازی سلوک اور ظلم و تشدد کا سال رہا۔

انسانی حقوق کی تنظیم سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں جسمانی تشدد، ناروا سلوک کے واقعات زیادہ تر مسلمانوں، مسیحیوں اور اقلیتوں کے ساتھ ہوئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ظلم وتشدد میں ملوث عناصر کا تعلق ہندو برادری، ہندوتوا تنظیموں سے تھا، مظالم کرنے والے عناصر کی ریاستی سطح پر حوصلہ افزائی کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے: دفتر خارجہ

سندھ طاس معاہدہ: بیشتر بھارتی ماہرین بھی پاکستان کے موقف کے حامی ہیں

سپریم کورٹ: سزا بڑھانے کی اپیل خارج، 14 سال بعد رہائی پا چکے قیدی کے بارے اہم حکم

’سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا‘، پاکستان کے مؤقف کو عالمی پذیرائی

افغانستان میں دہشتگردوں کی کھلی پذیرائی پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر سوالات

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے: دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ