گزشتہ چند ماہ سے بلوچستان میں بڑھتے ہوئی دہشتگردی کے پے در پے واقعات، ادھر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا اچانک دھرنا دینے کا اعلان اور اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا ہونے والا اجلاس۔ اس تناظر میں پس پردہ قوتیں کیا کھیل، کھیل رہی ہیں؟ کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے والا ہے جانیے وی ایکسلوز میں دفاعی تجزیہ کار سید محمد علی سے ۔ ۔