علمائے کرام پر حملوں کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

جمعرات 24 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں مختلف علمائے کرام پر قاتلانہ حملے کی جھوٹی خبریں پھیلانے والے شرپسند عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیکٹ چیک: آرمی چیف اور علمائے کرام و مشائخ کے درمیان بلٹ پروف شیشہ لگا ہوا تھا؟

کراچی پولیس کے مطابق کراچی میں مختلف علمائے کرام پر قاتلانہ حملے کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اس حوالے سے ایف آئی اے سے مدد لی جائے گی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جھوٹی خبریں پھیلانے والے تمام سوشل میڈٰیا اکاؤنٹس کی تفصیلات ایف آئی اے کو فراہم کی جائیں گی، گزشتہ 2 دن سے کراچی کے علاقے ملیز کے مختلف نواحی علاقوں میں علمائے کرام کی گاڑی پر فائرنگ کی جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کے ایف سی مصنوعات کے ساتھ روزہ افطار کرنے والے علمائے کرام پر صارفین کی شدید تنقید

پولیس کا مؤقف ہے کہ سوشل میڈیا پر کئی علمائے کرام کی تصاویر اور گاڑی پر فائرنگ کی جھوٹی تصویریں وائرل کر کے خوف پھیلایا جارہا ہے، ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے والے شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول پرائس میں اضافہ، پی ٹی آئی میں لڑائیاں، ایران نے امریکا کو حتمی تجاویز بھیج دیں

’میں نے ہر اصول کی خلاف ورزی کی‘، کمپنی کا پورا ڈیٹا بیس ٹھکانے لگانے کے بعد اے آئی ایجنٹ کلاڈ کا اعتراف

وسطی لندن میں بینکسی کا نیا سیاسی مجسمہ منظرِ عام پر

آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم پیشرفت، سابق صدر راجا ذوالقرنین کا خاندان سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

ایئرپورٹ سیکیورٹی منصوبے پر 2.4 ارب ڈالر کے دعوے گمراہ کن قرار

ویڈیو

پیٹرول پرائس میں اضافہ، پی ٹی آئی میں لڑائیاں، ایران نے امریکا کو حتمی تجاویز بھیج دیں

کیا امریکا اور ایران میں امن معاہدہ ہوگا؟ جانیے ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

ماں کی دعا، بیٹا کرکٹ کمنٹیٹر بن گیا

کالم / تجزیہ

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری

جعفر پناہی کی آف سائیڈ کھلاڑی