صدر آصف زرداری کا پاؤں فریکچر ہوگیا

جمعرات 31 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاؤں فریکچر ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت آصف علی زرداری 4 نومبر کو اہم دورے پر چین روانہ ہوں گے

ترجمان ایوان صدر کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاؤں فریکچر ہوگیا، ان کا پاؤں گزشتہ رات فریکچر ہوا۔

ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر پلاستر کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر آصف علی زرداری کا نئے تعینات غیر ملکی سفیروں کا خیرمقدم

صدر آصف زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کے لیے پلاستر کیا گیا ہے ، صدر آصف علی زرداری کو دبئی میں ان کے گھر منتقل کردیا ہے جبکہ ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

پیٹرول معمولی سستا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی