میجر جنرل محمد شمریز نئے ڈی جی رینجرز سندھ مقرر

جمعہ 8 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میجر جنرل محمد شمریز نے ڈی جی رینجرز سندھ مقرر ہونے پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق میجر جنرل محمد شمریز نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اندرون سندھ رینجرز کی بڑی کارروائی: مختلف جرائم میں ملوث 21 مبینہ ملزمان گرفتار

آج  سندھ رینجرز کے ہیڈکواٹر  میں پروقار تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں آئی جی سندھ سمیت دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

میجرجنرل اظہر وقاص نےرینجرز سندھ کی کمان میجرجنرل محمد شمریز کے سپرد کی۔ میجر جنرل اظہر وقاص 2022 میں ڈی جی رینجرزسندھ تعینات ہوئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں