نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں پی ٹی آئی کا احتجاج کیسا رہا، وی نیوز کی خصوصی کوریج

پیر 25 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بانی تحریکِ انصاف عمران خان کی کال پر جہاں دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز یعنی اتوار کو احتجاج کی کال پر احتجاج کیا گیا وہیں امریکا کی مختلف ریاستوں میں بھی سابق وزیراعظم کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے گئے۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے علاوہ ایک بڑا مظاہرہ نیویارک سٹی کے ٹائمز اسکوائر میں بھی کیا گیا، جہاں پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کی بڑی تعداد پی ٹی آئی کے پرچم اٹھائے موجود تھی، مزید تفصیل جانتے ہیں نیویارک میں موجود وی نیوز کے نمائندے زبیر علی خان سے۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جماعت اسلامی نے 9 اگست کا احتجاج مؤخر کردیا، پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنوں کی نئی تاریخ کا اعلان

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل ’ایسٹرا‘ میں خطرناک سیکیورٹی خدشات کا انکشاف، ڈیولپنگ کام عارضی معطل

میر رضا علی کیس: پولیس تفتیش کے بجائے خاندان کو ہراساں کررہی ہے، وکیل نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

امریکا، ایران کشیدگی میں پاکستان نے وہ کر دکھایا جو بڑی عالمی طاقتیں نہ کر سکیں، ساؤتھ ایشین وائسز

حماس کا غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کے لیے آمادگی کا اعلان

ویڈیو

کشمیری پاکستان کے مالک ہیں، مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت دلائیں گے، رانا ثنا اللہ کا ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے روانہ، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد مسجد نبویؐ میں حاضری

پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے اعلان پر خیبر پختونخوا کے اراکین کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر