محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا میں تقرری و تبادلوں پر پابندی عائد

جمعہ 13 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا میں تقرری و تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اساتذہ کو اپنے پیسے چاہییں تو وفاق کے خلاف تحریک میں ہمارا ساتھ دیں، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے بھر میں محکمہ تعلیم میں تقرریوں و تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کے 26 ہزار سے زائد پرائمری اسکولز بند، اساتذہ کا دھرنا جاری

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ٹیچنگ فیکلٹی اور پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی ہوگی، پابندی تاحکم ثانی جاری رہے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تونسہ میں ایچ آئی وی بحران، غیر تربیت یافتہ افراد سے انجیکشن لگوانے کا انکشاف

بحیرہ انڈمان میں کشتی ڈوبنے کا ہولناک واقعہ، 250 سے زائد افراد لاپتا ہونے کا خدشہ

امریکی سفارتکار زکری ہارکن رائیڈر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی حکومتی اجازت کے بغیر غیرملکیوں سے شادی پر پابندی، نئے رولز جاری

ورلڈ کوانٹم ڈے: نئی ٹیکنالوجی کے چیلنج پر ادارے تیار، ڈیٹا کو لاحق خطرات میں اضافہ

ویڈیو

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

پاکستان میں بھارتی مواد چلانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، عوام کی رائے

پچھلے 13 سالوں میں پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا، آفتاب شیرپاؤ

کالم / تجزیہ

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا

سمندری ناکہ بندی اور فیصلہ کن گھڑی میں پاکستان کا ثابت قدم کردار