چیمپیئنز ٹرافی 2025 پر کوئی بھی اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرے گی، آئی سی سی

ہفتہ 14 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی 2025 پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔ چیمپئنز ٹرافی اور فیوژن فارمولے پر تاحال بات چیت جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا چیمپئنز ٹرافی فیوژن فارمولے کے تحت ہوگی اور اس کا میزبان پاکستان ہوگا، فیوژن فارمولے کے تحت پاکستان بھارت جا کر ورلڈ کپ نہیں کھیلے گا۔

مزید پڑھیں: چیمپیئنز ٹرافی فارمیٹ کے لیے تاحال کوئی ڈیل نہیں ہوسکی

بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی فیوژن فارمولا تمام بورڈز ممبران کے سامنے طے ہوا اور فیوژن فارمولا تحریری طور پر نہیں تمام بورڈز کی موجودگی میں وعدہ لینے کے مطابق ہوا۔

تاہم، آج آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 اور فیوژن فارمولے پر تاحال بات چیت جاری ہے۔ چیمپیئنز ٹرافی پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا اور ابھی تک باقاعدہ کوئی اجلاس نہیں بلایا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی