ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

بدھ 1 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں رجب المرجب 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی زیرصدارت رجب المرجب کا چاند دیکھنے کے لیے اسلام آباد میں مرکزی اجلاس ہوا۔

اس کے علاوہ لاہور، کوئٹہ، کراچی، پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس منعقد ہوئے۔

چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں موصول ہونے کے بعد چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے، اب یکم رجب المرجب 2 جنوری 2025 کوہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حالیہ کارکردگی پر ٹیم میں میری جگہ نہیں بنتی، محمد رضوان کا اعتراف

پاکستان کو ترک ریاستوں کی تنظیم ‘او ٹی ایس’ کا مکمل رکن بنایا جائے، ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا مطالبہ

ایران امریکا مذاکرات دوسرا دور: سیرینا ہوٹل میں انتظامات میں خاص کیا بات ہے؟

میانمار اسمگلنگ کی کوشش ناکام، بنگلہ دیش نیوی نے 11 افراد کو سیمنٹ سے بھری کشتی سمیت گرفتار کرلیا

پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے دوران فعال سفارت کاری بنگلہ دیش کے لیے مثال قرار

ویڈیو

لائیوپاکستان کی ایران، امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کو کامیاب بنانے کے لیے کوششیں جاری

فیلڈ مارشل نے ایران میں امن کے لیے عظیم کام کیا، شیخ حسن سروری

ضلع مہمند کے عمائدین کا پاک فوج اور حکومت پر اعتماد، امن کوششوں پر خراجِ تحسین

کالم / تجزیہ

ایک اور گیارہ سے نو دو گیارہ

مطالعہ پاکستان : بنیان مرصوص ایڈیشن

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟