نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع

جمعہ 3 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شروع ہوگیا۔

اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، چیف سیکریٹریز، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہیں۔

اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر،  انٹیلی جینس ایجنسیوں کے سربراہان، ڈی جی ایف آئی اے بھی شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایپکس کمیٹی نے دوست ممالک کے ساتھ رابطوں کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی

ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی 2021 کے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق امور کاجائزہ لے گی۔ اور امن و امان سے متعلق نئے سال کے اہداف اور اسٹریٹیجیز کا تعین بھی کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دے دی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا فیصلہ

ایئر انڈیا طیارہ حادثے کو ایک سال مکمل، متاثرہ خاندان آج بھی انصاف کے منتظر

’الحمدللہ! یہ بجٹ پوری توجہ، محنت اور خلوص کے ساتھ تیار کیا گیا ہے‘، وزیراعظم شہباز شریف کا بجٹ کی تیاری پر اظہار اطمینان

پاکستان اور یورپی یونین کا امریکا ایران پیش رفت پر تبادلہ خیال، سفارتکاری کو مسئلے کا حل قرار

وفاقی بجٹ میں انفرااسٹرکچر اور توانائی منصوبوں کے لیے بھاری فنڈز کی تجویز

ویڈیو

بجٹ 27-2026: پیٹرول کی قیمت کم ہو تو مہنگائی آدھی رہ جائے گی، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

نواز شریف برینڈ ہیں، اگلے الیکشن میں ن لیگ کلین سویپ کرے گی،عظمیٰ بخاری

کالعدم ایکشن کمیٹی کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب، کیا خوفناک مطالبہ کیا گیا تھا؟

کالم / تجزیہ

 فیفا ورلڈ کپ، 48 ٹیمیں ایک خواب

اسرائیل کی ملٹری ڈاکٹرائن

’سعودی عرب پاکستان کی ریڈ لائن ہے‘