بدھ 26 اپریل کو پاکستانی روپے کے مقابل امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

بدھ 26 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں عیدالفطر کے بعد پہلے ورکنگ ڈے26 اپریل ،بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283.39 روپے ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ 20 اپریل کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیت 283.47روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

26 اپریل کو انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 187 روپے 27 پیسے، کینیڈین ڈالر 207 روپے 96 پیسے، سعودی ریال 75 روپے 54 پیسے جبکہ برطانوی  پاؤنڈ 352 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پشاور زلمی کے اشتراک سے پی ایس ایل میں پہلی بار پشتو کمنٹری متعارف

عالمی فوجی اخراجات 2025 میں بڑھ کر 2887 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

آبنائے ہرمز پر ایران کی اجارہ داری قبول نہیں کریں گے، امریکی وزیر خارجہ

پاکستان کا علاقائی امن کے لیے فعال سفارتکاری جاری رکھنے کا اعلان

قومی احتساب بیورو میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈائریکٹر عمران سہیل کی اسلام آباد تعیناتی

ویڈیو

پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کی کوششیں: شاندار ماضی، موجودہ زوال اور پنجاب حکومت کے بڑے فیصلے

خیبرپختونخوا حکومت آئینی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی، وفاق کے ساتھ بہتر تعلقات ہونے چاہییں، سابق گورنر حاجی غلام علی

کیا ایران امریکا مذاکرات بحال ہوں گے؟پاکستانی شہری کیا سوچتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

ٹرمپ کا بلف

ایران، امریکا مذاکرات: اعصاب کی جنگ کون جیتے گا؟

مذاکرات میں پاکستان اتنی دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟