لاہور میں پیپلز پارٹی کا کونسا امیدوار کس نشست سے انتخاب لڑے گا؟ نام فائنل ہوگئے

بدھ 26 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے امیدواروں کے نام سامنے آنے کے بعد اب پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی لاہور کے 30 صوبائی حلقوں کے لیے امیدوار فائنل کر لیے ہیں۔

اس ضمن میں پی پی 144 سے رانا فقیر حسین، پی پی 145 سے عمر صدیق، پی پی 146 سے جاوید الیاس بٹ، پی پی147 سے عامر نصیر بٹ، پی پی 148 سے مرزا ادریس، پی پی 149 سے عزیز الرحمن چن، پی پی 150 سے ظفر علی بغدادی، پی پی 151 سے اسرار احمد، پی پی 152 سے چودھری ذوالفقار علی، پی پی 153 سے سفیان خالد گھرکی، پی پی 154 سے راجا محمد شبیر، پی پی 155 سے حافظ غلام محی الدین، پی پی 156 سے عاطف رفیق چودھری، پی پی157 سے عدنان اشرف بھٹی، پی پی 158 سے عمر شریف بخاری، پی پی 159 سے غلام مصطفی جٹ، پی پی 160 سے چودھری اسلم گل، پی پی 161 سے فیصل میر، پی پی 162 سے فہیم ٹھاکر، پی پی 163 سے رانا ضیا الحق، پی پی 164 سے رانا صفدر دلشاد، پی پی 165 سے رانا جمیل منج، پی پی 166 سے امجد علی جٹ، پی پی 167 سے غازی احمد علی، پی پی 168 سے محمد اکرم رانا، پی پی 169 سے افتخار شاہد ایڈووکیٹ، پی پی 170 سے شکیل احمد پاشا ایڈووکیٹ، پی پی 171 سے آصف محمود ناگرہ، پی پی 172 سے سید شاہد عباس کاظمی اور  پی پی173 سے حافظ امیر حمزہ  ایڈووکیٹ  کا نام فائنل کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کی بہترین سفارتکاری، دنیا میں ہمیں جو تحسین مل رہی ہے اسکی نظیر نہیں ملتی، وزیرخزانہ کی واشنگٹن میں گفتگو

سعودی عرب کی مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں عالمی پیش رفت، اے آئی انڈیکس درجہ بندی میں بہتری

بلوچستان میں افسران کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنانے کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، جے ڈی وینس، وٹکاف اور جیرڈ کشنر حصہ لیں گے، سی این این

ویڈیو

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا