بنگلہ دیش کی پاکستان اور بھارت سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش نے پاکستان اور بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان تحمل سے کام لینے کا درخواست کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی: 5 طیارے تباہ ہونے سے بھارت کو کتنا نقصان پہنچا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر بنگلہ دیش نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور حالات کو مزید خراب کرنے والے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔

بدھ کو ایک مختصر بیان میں وزارت خارجہ نے کہا کہ بنگلہ دیش پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور پرسکون رہنے اور تحمل برتنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔

مزید پڑھیے: لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی کارروائی، بھارتی فوج کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ

علاقائی امن اور استحکام کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے امید ظاہر کی کہ خطے کے عوام کی بہتری کے لیے اس بحران کو سفارتی ذرائع سے حل کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امن معاہدہ: ایران نے بہت وقت ضائع کیا ہے، تاخیر کی قیمت چکانی پڑے گی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فیفا ورلڈ کپ 2026 3 ممالک میں شاندار افتتاحی تقریبات کا آغاز، شکیرا، کیٹی پیری اور برنا بوائے مدعو

اسلام آباد میں کتوں کی بھرمار، بچہ حملے سے بال بال بچ گیا، ویڈیو وائرل

صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

کیا تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے لیے ملزم نے رشتہ بھیجا تھا؟ والد نے حقیقت بتادی

ویڈیو

بجٹ 27-2026، کم از کم تنخواہ کتنی ہونی چاہیے؟ اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

ایران امریکا ثالثی کے بعد بیرونی قوتیں پاکستان میں عدم استحکام کی کوششیں کررہی ہیں: سفارتکار ضمیر اکرم

پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوگا اور اپنی ماں اور نانا کی طرح ملک کی خدمت کرے گا، سینیٹر پیپلزپارٹی شہادت اعوان

کالم / تجزیہ

’سعودی عرب پاکستان کی ریڈ لائن ہے‘

چاچا کرکٹ صرف تماشائی نہیں تھا

میں انس عبیداللہ عابد کے جنازے میں کیوں نہیں گیا؟