نیلم: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

پیر 7 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزاد کشمیر کے سیاحتی ضلع وادی نیلم کے ایک گھر میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے، جس کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: مردان میں گیس سلنڈر دھماکا: 6 افراد جاں بحق، 2 بچیاں زخمی

پولیس کے مطابق واقعہ سیاحتی مقام اڑنگ کیل میں پیش آیا، جہاں گھریلو سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوگیا، اور 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔

پولیس نے بتایا کہ مرنے والے شخص کی میت اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: مچھر کالونی میں زوردار دھماکے سے عمارت منہدم، 2 شہری جاں بحق

پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم دور دراز علاقہ ہونے کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں نہیں پہنچ سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب کی مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں عالمی پیش رفت، اے آئی انڈیکس درجہ بندی میں بہتری

بلوچستان میں افسران کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنانے کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، جے ڈی وینس، وٹکاف اور جیرڈ کشنر حصہ لیں گے، سی این این

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا