کیا پنجاب اسمبلی کے معطل ارکان سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں گے؟

منگل 15 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نے 26 معطل ارکان کے حق رائے دہی کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی: 26 معطل ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنسز، اسپیکر کی جانب سے ذاتی سماعت کا فیصلہ

اسمبلی سیکریٹریٹ نے واضح کردیا ہے کہ اسمبلی میں اپوزیشن کے معطل ارکان کو بھی سینیٹ انتخابات میں ووٹ کا حق ہوگا۔

سیکریٹریٹ کے مطابق اپوزیشن کے تمام 26 معطل ارکان اسمبلی 21 جولائی کو ہونے والے سینیٹ انتخاب میں اپنے امیدوار کو ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔

مزید پڑھیے: مریم نواز کی تقریر کے دوران نعرے بازی کی سزا، پنجاب اسمبلی کے 26 معطل ارکان کی رکنیت ختم کرنے کی تیاری

یاد رہے کہ اپوزیشن کے 26 ارکان کو بجٹ اجلاس کے دوران ہلڑ بازی اور گالی گلوچ کے الزام میں 27 جون کو 15 اسمبلی نشتوں کیلئے معطل کر دیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’یہ ناقابلِ قبول ہے‘، اکشے کمار کی بھارت میں نسل پرستی کے واقعات کی سخت مذمت

پنجاب میں اسٹروک مینجمنٹ پروگرام، فالج کے مریضوں کے لیے نئی زندگی کی نوید

سرمد کھوسٹ کی فلم ’لالی‘ ، پاکستان کی پہلی مکمل فیچر فلم نے عالمی سینما میں دھوم مچا دی

بنگلہ دیش نے بھارتی اسپائس جیٹ کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

ایپسٹین کے مشیروں کیخلاف مقدمہ تصفیے پر منتج، ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کی ادائیگی پر آمادگی

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب