آٹو فنانسنگ میں 20 فیصد کی لمبی چھلانگ،اسٹیٹ بینک نے ڈیٹا جاری کردیا

جمعہ 18 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں سے حاصل قرضوں کا حجم سالانہ 231 ارب سے 277 ارب روپے ہوگیا، گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینک سے حاصل قرض ایک ماہ میں 271 ارب سے بڑھ کر 277 روپے ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق نجی شعبوں کے قرضے جون 25ء میں 12.3 فیصد بڑھ کر 9 ہزار 626 ارب روپے پر پہنچ گئے، بینکوں سے جون 25ء میں کاروباری قرضوں کی  شرح بڑھ کر سالانہ 13.2 فیصد رہی۔

اسٹیٹ بینک صارفین نے کریڈٹ کارڈ کے استعمال میں 29.7 فیصد کا اضافہ دکھایا ، گھر بنانے کے قرضوں میں سالانہ 1.7 فیصد کا معمولی اضافہ رہا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار