پاکستان میں سونے کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟

جمعرات 11 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے ، گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہوگئی تھی جبکہ آج سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔

آج پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2700 روپے کمی کے ساتھ 237300 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2314 روپے کمی کے ساتھ 203450 رہی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 2773 جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 2377 روپے رہی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جب فی تولہ کی قیمت تقریبا 10 ہزار روپے بڑھی تھی, جو کہ ملکی تاریخ کی بلد ترین قیمت تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد حادثہ، جج کے کم عمر بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 جوان لڑکیاں جاں بحق

عمران خان کی رہائی کے لیے موٹروے کو صوابی کے مقام پر بند کیا جائے گا، احمد خان نیازی

سری لنکا کے لیے پاکستان کی انسانی امداد تاخیر کا شکار، بھارت کی جزوی کلیئرنس غیر مؤثر

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹس نامزد

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں پیش رفت، ایچ ای سی کے ذریعے متعلقہ تعلیمی ریکارڈ طلب

ویڈیو

کھجور کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات بنانیوالی والی پاکستانی کمپنی

پنجاب کالج کہوٹہ کیمپس ترکھیاں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیئر 2025 کا انعقاد

سعودی عرب: پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار انعقاد

کالم / تجزیہ

کرکٹ کا سچا خادم اور ماجد خان

بابر اعظم کو ‘کنگ’ کیوں کہا جاتا ہے؟

بھٹو نیپا چورنگی میں کیوں زندہ نہیں؟