یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت خراب، سروسز اسپتال منتقل

ہفتہ 13 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں سروسز اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل کے عملے اور پولیس نے یاسمین راشد کو اسپتال منتقل کیا ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل میں سانس کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کے باعث پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈر شپ کو گرفتار کیا تھا جن میں یاسمین راشد بھی شامل ہیں۔

ہفتے کے روز لاہور ہائی کورٹ نے یاسمین راشد کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا بھی حکم دے رکھا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں