شان مسعود نے شادی کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا

اتوار 29 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے شادی کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا۔

سوشل میڈیا پر شان مسعود نے اپنی اہلیہ نیشے خان کے لیے لکھا ہے کہ تم میں مجھے اپنا جیون ساتھی اور بہترین دوست دونوں ملے، ہمارا یہ سب سے خوبصورت سفر ایک ساتھ گزرے۔

شان مسعود نے اپنے پیغام میں شادی کی تقریبات میں آنے والے تمام لوگوں اور مبارک باد دینے والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

شان مسعود نے ٹوئٹ کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

یاد رہے کہ شان مسعود اور نیشے خان کی رواں ماہ شادی ہوئی ہے جس کی تقریبات میں سابق اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت معروف شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

واٹس ایپ میں اکاؤنٹ سیکیورٹی مزید مضبوط، صارفین کے لیے نئی سہولیات متعارف

آبنائے ہرمز مکمل طور پر بارودی سرنگوں سے پاک کر دی گئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: سپریم کورٹ نے توہین عدالت درخواست کی جلد سماعت کی استدعا مسترد کردی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گلوبل سسٹین ایبلٹی لیڈرشپ ایوارڈ کے لیے نامزد

کراچی میں میوزک کے شائقین کے لیے بڑی خبر، عالمی شہرت یافتہ ڈی جے ایکس ویل 19 ستمبر کو پرفارم کریں گے

ویڈیو

ستمبر ’ستم گر‘: کیا استحکام پاکستان پارٹی کا وجود ختم ہونے جارہا ہے؟

اپوزیشن کو بار بار مذاکرات کی دعوت دے کر اب تھک چکا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

دور افتادہ علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے معاون فاؤنڈیشن کی کاوشیں

کالم / تجزیہ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار

مولانا کیا چاہتے ہیں؟

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟