کوئٹہ میں سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی قاتلانہ حملے میں زخمی

جمعہ 19 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی نصیر خان کاکڑ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، حملے کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے ہیں۔

سینیٹر منظور خان کاکڑ نے اپنے بھائی کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نصیر خان کاکڑ گھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

انکا کہنا تھا کہ فائرنگ کے نتیجے میں میرے بھائی کو ایک گولی لگی ہے جبکہ دو افراد اور بھی زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

موجودہ سینیٹرمنظور احمد کاکڑ کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے، 2013 سے 2018 تک بلوچستان اسمبلی کے ممبر اور وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دل کے دورے کے خطرے میں کولیسٹرول کی سطح میں تبدیلی ٹرائی گلیسرائیڈز سے زیادہ اہم قرار

پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار؟

موبائل فون کا جھگڑا خاندان کو لے ڈوبا، نوجوان کو بچاتے والدین بھی پہاڑی سے گر کر ہلاک، ویڈیو وائرل

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘