عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات، 45 منٹ تک ساتھ رہے

بدھ 7 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابندِ سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کے روز ملاقات کروا دی گئی۔

45 منٹ تک اکٹھے رہے

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی تقریباً 45 منٹ تک اکٹھے رہے۔ اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا اور باہمی گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیے عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کے بعد بچوں سے بھی بات کروا دی گئی

گزشتہ ہفتے بھی ملاقات ہو چکی ہے

جیل حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ منگل کو بھی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ہفتے میں ایک بار اور عید پر ملاقات کرائی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

کسی اور کو ملاقات کی اجازت نہیں

ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے موقع پر جیل کے باہر سے کسی عزیز، رشتہ دار یا سیاسی رہنما کو عمران خان یا بشریٰ بی بی سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی