اسلام آباد: جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کی گرفتای و رہائی

منگل 13 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جمعیت علما اسلام (ایف) کے رہنما فرخ خان کھوکھر کی اسلام آباد میں گرفتاری تاہم انہیں فوری رہا بھی کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کیا اسلام اباد پولیس نے فرخ کھوکھر کو گرفتار کیا تھا؟

اسلام آباد پولیس نے فرخ کھوکھر کو منگل کی شام گرفتار کر لیا تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد انہیں رہا کردیا گیا۔

فرخ کھوکھر کو اسلام آباد کے علاقے ترلائی، کھنہ پل کے قریب پولیس ناکے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے: مولانا فضل الرحمان سے ملنے والے فرخ کھوکھر کون ہیں؟

یاد رہے کہ فرخ کھوکھر کو گزشتہ برس اپریل میں بھی پولیس کے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہوا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایف 6 میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر غیر قانونی اسلحہ کی تشہیر پر فرخ کھوکھر کے 8 گارڈز کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا  تھا جبکہ فرخ کھوکھر کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا تاہم پولیس نے گارڈز سے اسلحہ اور فرخ کھوکھر کی بم پروف گاڑی بھی قبضے میں لے لی تھی۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

میرے مرنے کے بعد بیوی کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ 65 سالہ شخص نے بیوی کا قتل کردیا

آزاد کشمیر میں بروقت الیکشن کی راہ ہموار، غلام مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا

وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کا تعمیراتی خدمات پر ٹیکس قانونی قراردیدیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟