ڈھاکا: این سی پی کے امیدوار ناصر الدین پٹوری پر انڈے پھینکے گئے

منگل 27 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈھاکا کے حبّیب اللہ بہار یونیورسٹی کالج میں روایتی پٹھا فیسٹیول کے دوران این سی پی کے امیدوار ناصر الدین پٹوری پر چند افراد نے انڈے پھینکے۔ پارٹی کے مطابق حملہ آور طلبا کے بھیس میں آئے اور مبینہ طور پر سیاسی مخالف جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔

مزید پڑھیں: جس چادر پر انڈہ پھینکا گیا وہ 50 لاکھ روپے میں فروخت ہوگئی، علیمہ خان کا دعویٰ

پٹوری نے کالج کی بالکنی پر پناہ لی اور بعد میں سڑک پر دھرنا دے کر احتجاج کیا۔ ناصر الدین پٹوری پر اس سے پہلے بھی 23 جنوری کو ایک اسٹریٹ میٹنگ کے دوران انڈے پھینکے گئے تھے۔

مزید پڑھیں: جوتے، سیاہی اور انڈہ گردی

این سی پی نے واقعے کو سیاسی عدم رواداری کی علامت قرار دیتے ہوئے ووٹروں پر غور کرنے کا کہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران لبنان میں اپنی پراکسیز کو فوری روکے ورنہ سخت جواب دیں گے، صدر ٹرمپ کی وارننگ

میری زندگی کی 2 اہم ترین شخصیات میں ایک فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں، ان کی قیادت نہ ہوتی توآج ہم یہاں نہ ہوتے، جے ڈی وینس

صدر ٹرمپ کی مدبرانہ قیادت کے باعث امریکا ایران مذاکرات ممکن ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف

لائیوپاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات کا سوئٹزرلینڈ میں آغاز

قاہرہ میں ریجنل-4 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس ’اسلام آباد مفاہمی یادداشت‘ زیر بحث

ویڈیو

میری زندگی کی 2 اہم ترین شخصیات میں ایک فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں، ان کی قیادت نہ ہوتی توآج ہم یہاں نہ ہوتے، جے ڈی وینس

ایران امریکا مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی اور ایرانی وفود سے ملاقاتیں

پنجاب حکومت کا بڑا منصوبہ، پنجاب فلم سٹی نے پروڈکشن کے نئے دروازے کھول دیے

کالم / تجزیہ

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟