پورا پاکستان بھی اگر بسنت فیسٹیول منانے لاہور آجائے تو ہم ٹریفک کنٹرول کر لیں گے ۔سی ٹی او لاہور اطہر وحید

بدھ 4 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور میں بسنت فیسٹیول 6 فروری کو شروع ہوگا، مگر لاہوریے ابھی سے جشن منانے کے لیے بیتاب ہیں، سی ٹی او لاہور اطہر وحید کا کہنا ہے کہ لاہوریے ہر فیسٹیول کو بھر پور طریقے سے مناتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں خود تو پتنگ نہیں اڑاؤں گا مگر ان دنوں میں ٹریفک کنٹرول کریں گے۔ لاہور میں 28 ڈرون کیمروں کے ذریعے ٹریفک کو مانیٹر کیا جائے گا۔ پورا پاکستان آجائے ہم ٹریفک کو کنٹرول کر لیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp