مسلم لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کی تکلیف، اسٹنٹ ڈال دیا گیا

بدھ 18 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کی تکلیف ہوئی ہے، جس پر انہیں فوری طور پر ایک اسٹنٹ ڈال دیا گیا۔

خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ طبیعت خراب ہونے پر پی آئی سی گیا جہاں ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد فوری اسٹنٹ ڈال دیا، کیوں کہ ایک شریان بند تھی۔

خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ اللہ کے کرم سے اب میں بہتر ہوں اور 2 روز اسپتال میں رہنے کے بعد گھر آگیا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ انجیوپلاسٹی کل رات مکمل ہوئی جس کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شادی کے چند گھنٹے بعد ہیلی کاپٹر حادثہ، دولہا ہلاک، دلہن زخمی

104 میچز، 48 ٹیمیں اور اربوں شائقین، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کیا کچھ نیا ہونے جارہا ہے؟

ساؤتھ ایئر کا ڈی آئی خان اور چترال کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

یورپی یونین نے پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کردی، مذاکرات بہترین راستہ قرار

‘اپنے ساتھ کچھ لیکر نہ جائیں’، سوئٹزرلینڈ میں بھارتی سیاحوں کو شرمندگی کا سامنا، ہوٹل انتظامیہ کا سخت پیغام

ویڈیو

یورپی یونین نے پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کردی، مذاکرات بہترین راستہ قرار

جنگلی حیات پر تحقیق اور آگاہی کے لیے سرگرم نوجوان جوڑے کی کہانی

آئندہ مالی سال کا بجٹ: کس کو ریلیف ملے گا اور کس پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھے گا؟

کالم / تجزیہ

جب یورپ کو پاکستان کی بات سمجھ آئی

گجرات کی گلیاں انور مسعود کو یاد کرتی ہیں

کوئٹہ سے تل ابیب تک