وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی رمضان میں ’محفلِ شبینہ‘ کی تیاریاں حتمی مراحل میں

جمعرات 26 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی سیکریٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں منعقد ہونے والی روایتی اور پروقار تقریب ’محفلِ شبینہ‘ کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

مزید پڑھیں:وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں قومی محفل شبینہ کی تیاریاں مکمل

اجلاس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی اور فول پروف سیکیورٹی سمیت انتظامات کی مکمل ادائیگی کے عزم کا اعادہ کیا۔

مزید پڑھیں:وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کے لیے بائیو میٹرک کی ڈیڈ لائن دیدی

وفاقی سیکریٹری نے ہدایت کی کہ تقریب کے کامیاب انعقاد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور تیاریوں کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے۔ محفلِ شبینہ کی یہ روایت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ برقرار رکھی جائے تاکہ عوام الناس اس بابرکت عشرے کی سعادتوں سے بھرپور استفادہ کر سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور صومالیہ میں بحری دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

چین کی طرز پر اسلام آباد میں لا انفورسمنٹ انویسٹی گیشن سینٹر قائم ہوگا، محسن نقوی

پاکستان اور امریکا کا دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

خواتین نے مینگرووز کے جنگلات بحال کرکے دارالحکومت کو سمندر کے خطرات سے بچانا شروع کردیا

افغانستان دہشتگرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا، عالمی برادری مؤثر اقدامات کرے، پاکستان

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ