پاک افغان کشیدگی: ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہ پہر 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

جمعہ 27 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 04 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں پاک افغان سرحدی اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی معلومات فراہم کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:سعودی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، پاک افغان کشیدگی پر تبادلہ خیال

پریس کانفرنس پی ٹی وی کے ذریعے براہِ راست نشر کی جائے گی، تاکہ ملک بھر کے شہری تازہ ترین صورتحال سے آگاہ ہو سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp