ملک بھر کے ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ جانے والی سینکڑوں پروازیں منسوخ

پیر 2 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ملک کے اہم بین الاقوامی ایئرپورٹس سے آج 106 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق، کراچی ایئرپورٹ سے دبئی، ابوظبی، قطر، شارجہ، کویت اور بحرین جانے والی 32 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیے: ایران اسرائیل کشیدگی کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی فضائی حدود بند، ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پروازیں متاثر

پشاور ایئرپورٹ پر اندرون ملک اور بیرون ملک تمام 22 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں، جبکہ لاہور ایئرپورٹ سے دبئی، ابوظہبی، شارجہ اور بحرین جانے والی 22 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے 4، کوئٹہ سے 2 اور ملتان سے 4 پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں۔ 3 دن کے دوران ملک بھر کے ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ جانے والی 300 سے زائد پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت میں طلبہ تحریک نے سیاسی منظرنامہ بدل دیا، مودی حکومت پہلی بار دفاعی پوزیشن اختیار کرنے پر مجبور: برطانوی اخبار

پاکستان اور امریکا کے درمیان کاروباری و سرمایہ کاری تعاون کا نیا باب، 40 رکنی امریکی وفد پاکستان پہنچے گا

فیصل آباد میں حیران کن منظر، آگ بجھانے کے ایمرجنسی سسٹم سے شہری ہاتھ منہ دھونے لگے، ویڈیو وائرل

تربت: فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد عثمان سے والدہ کا اعلانِ لاتعلقی

امن کا پیغام ایک بار پھر ٹیکسلا سے بلند ہونا چاہیے، جاپانی راہب جونسی تیراساوا

ویڈیو

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں