صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی پارلیمنٹ میں رسمی ملاقات، ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال

پیر 2 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان پارلیمنٹ میں رسمی ملاقات ہوئی، جس دوران ملکی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ کے روڈمیپ کا بھی جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی پر مشاورت

ملاقات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل ہوئی، جس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے صدر اور وزیراعظم کا پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر خیرمقدم کیا۔ ملاقات ایاز صادق کے چیمبر میں ہوئی جس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات، افواج پاکستان کو خراج تحسین

اس موقع پر پارلیمانی امور، اجلاس کی کارروائی، قومی اہمیت کے معاملات اور قانون سازی کے ایجنڈے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘